پاکستانی کرکٹ ٹیم کے بدلے پلاسٹک والا ٹی کپ ملے گا۔۔۔۔:ROFLMAO:
آپ کسی دکان پر جائیں یہ کپ 5 روپے کے 2 ملتے ہیں۔
یعنی 50۔2 روپے کا 1۔
اگر 50۔2 روپے کو بنگلہ دیشی ٹکے میں تبدیل کریں تو 2 ٹکے بنتے ہیں۔
2 ٹکے کا کپ اور سمجھ تو گئے ہوں گے آپ۔۔۔:rolleyes: