نتائج تلاش

  1. انیس الرحمن

    ننگے پاؤں - ویران ساحل - اداس شام اور میں

    تازہ تصویر کیکڑے کی ہیں۔۔ وہ تصویر سمندری پودوں کی ہے۔
  2. انیس الرحمن

    سفید ہی سفید

    یہ لیں وائٹ پوما۔۔۔۔۔:ROFLMAO:
  3. انیس الرحمن

    میں اپنے الفاظ واپس لیتی ہوں

    نایاب بھائی آنکھ سےٹپکا آنسو، گزرا ہوا وقت، بندوق سے چلی ہوئی گولی بھی شامل کرلیتے۔۔۔:D
  4. انیس الرحمن

    یہ شرابی، شرابی

    یہ تو پی کر ہی پتا چلے۔ وہ بھی اگر پاکستانی بھائی اگر دعوت دیں تو۔۔۔:)
  5. انیس الرحمن

    یہ شرابی، شرابی

    اگر لیپ ٹاپ پر اردو محفل کھلی ہوئی ہوتی تو مزا دوبالا ہوجاتا۔۔۔۔:ROFLMAO:
  6. انیس الرحمن

    ٹی 20 کرکٹ ورلڈ کپ 2012

    :rollingonthefloor:
  7. انیس الرحمن

    نورِ سحر پہلی بار بابا کے ساتھ

    ماشااللہ بہت پیاری بٹیا رانی ہے۔ واقعی جب میرا بیٹا چھوٹا تھا تو اسے اٹھاتے ہوئے خوف آتا تھا۔ شروع شروع میں تو ہاتھ بھی کپکپاتے تھے۔۔:)
  8. انیس الرحمن

    ٹی 20 کرکٹ ورلڈ کپ 2012

    جاؤ بابا معاف کیا۔۔۔۔:D بچے اگر گرما گرمی نہ ہو تو پھر مزا کیا؟؟؟؟:) میں پہلے بھی کہہ چکا ہوں کہ میں دل پر نہیں لیتا۔ مگر مجھے نہاری ہارنے کا بےحد افسوس ہے۔:cry:
  9. انیس الرحمن

    ٹی 20 کرکٹ ورلڈ کپ 2012

    کاش جنوبی افریقی صدر بھی ذرداری ہوتے۔۔۔ دھونی پریس کانفرنس کرتے روپڑے۔۔۔:cry:
  10. انیس الرحمن

    ٹی 20 کرکٹ ورلڈ کپ 2012

    جنوبی افریقہ کے لیے۔۔۔ تم جیتو یا ہارو بس 122 رنز بنا لو ہمیں تم سے پیار ہے۔۔۔ ہم زندہ قوم ہی۔۔۔ بڑی شرمندہ قوم...
  11. انیس الرحمن

    ٹی 20 کرکٹ ورلڈ کپ 2012

    جنوبی افریقا 4 اوور 21 اسکور 2 آؤٹ
  12. انیس الرحمن

    نئے سرے سے: آج آپ کے گھرمیں کیا پک رہا ہے

    پھر تو روزہ رکھا ہوگا۔۔۔
  13. انیس الرحمن

    ٹی 20 کرکٹ ورلڈ کپ 2012

    جنوبی افریقا ہے پاکستان نہیں۔۔۔:ROFLMAO:
  14. انیس الرحمن

    ٹی 20 کرکٹ ورلڈ کپ 2012

    122 رنز کا ٹارگٹ
  15. انیس الرحمن

    ٹی 20 کرکٹ ورلڈ کپ 2012

    160، 170 کے درمیان۔۔۔
  16. انیس الرحمن

    ٹی 20 کرکٹ ورلڈ کپ 2012

    چوبیسواں ٹی 20 انٹرنیشنل
  17. انیس الرحمن

    ٹی 20 کرکٹ ورلڈ کپ 2012

    بات تو اب بہت دور تک جائے گی میری بہنا۔ پر اس دھاگے میں نہیں۔۔۔:)
Top