لگتا ہے آپ شاید بوکھلا گئے ہیں ثبوت دیکھ کر۔۔۔۔۔:ROFLMAO:
مجھے اپنی بات ثابت کرنی تھی سو کردی۔۔۔
بحرحال اب بات چیت ختم فی الحال کے لیے۔۔۔:D
میچ شروع ہونے والا ہے ذرا ٹائٹل لگادوں۔ لائٹ جانے والی ہے۔۔۔۔۔
نہیں وہ میں ہوں۔۔
ملک سے محبت رکھنے والوں کے ساتھ ایسا ہونا کوئی نئی بات تو نہیں۔۔۔:)
ایسے لوگ جو صبح شام انڈیا کی فلمیں دیکھتے ہیں اور دوسروں کو دیکھنے کی ترغیب بھی دیتے ہیں وہ خود کو سب سے زیادہ مخلص تصور کرتے ہیں پاکستان کا۔۔۔:ROFLMAO: