اور اگر ٹیکسٹ کے بجائے واٹس ہی کر دیا جائے تو تازہ ترین بھی ہو سکتا ہے ۔ :):):)
ویسے یہاں (عموما عربوں میں واتس) واٹس ایپ کے پیغامات واٹس کہلاتے ہیں :)
بس یہ گولی اور کھالو۔ 110 ملی گرام کی ہلکی سی۔۔۔ بہت گھوٹ گھوٹ کے بنائی ہے ۔:notworthy::wasntme::pill:
-----------------------
ہِجّے: حروف سے الفاظ بنائیں
اسکور: 110
( ی ) ( ج ) ( ے )
( ا ) ( و ) ( ر )
#Hijjay
https://hijjay.com