نتائج تلاش

  1. سید عاطف علی

    محفل کی بارہ دری

    معدے کے اند جا کرے برش سے نہیں قلعی کی طرح کیا جاتا یہ چونا ۔
  2. سید عاطف علی

    محفل کی بارہ دری

    نازک مزاج آپ قیامت ہیں رؤف جی :) :) :)
  3. سید عاطف علی

    محفل کی بارہ دری

    یہ کیسے سولات پوچھے جارہے ہیں یہ بھلا چونے کے بغیر کیا پان ہوا ؟
  4. سید عاطف علی

    ورڈل/اردل

    #Worldle #284 2/6 (100%) 🟩⬜⬜⬜⬜➡️ 🟩🟩🟩🟩🟩🎉 https://worldle.teuteuf.fr
  5. سید عاطف علی

    محفل کی بارہ دری

    چھوڑیں نہ ۔ بچوں والا پان کھا کے ہی خوش ہوتے رہیں ۔ :idontknow:
  6. سید عاطف علی

    محفل کی بارہ دری

    https://dic.sindhila.edu.pk/index.php?txtsrch=Cardamom یہاں دیکھیں چھوٹی الائچی بتاتا ہے ۔ یہ سندھی لینگویج اتھارٹی ہے۔ ننڈھو پھوٹو یونی چھوٹی الائچی۔
  7. سید عاطف علی

    محفل کی بارہ دری

    چھالیہ کے بغیر پان ایسا ہی ہے جیسے پہیوں کے بغیر گاڑی ۔ :)
  8. سید عاطف علی

    محفل کی بارہ دری

    کبھی سنا تو نہیں ۔ الائجی تو ۔ کیا پتا ۔یعنی نہیں پتا۔ کو کہتے ہیں ۔
  9. سید عاطف علی

    محفل کی بارہ دری

    یہ والا پھوٹا ۔پھوٹنا سے مقفی و مشابہ نہیں بلکہ ۔ گھوٹنا سے مقفی و مشابہ ہوتا ہے ۔ :ROFLMAO:
  10. سید عاطف علی

    محفل کی بارہ دری

    ہمیں شامل کرو تو الائچی بھی ضرور ہو ! ہم الائچی کو سندھی میں پھوٹا کہتے ہیں ۔
  11. سید عاطف علی

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    سیما علی آپا کو بلاتے ہیں پھر تو!!!وہ بالکل درست بات بتائیں گی۔
  12. سید عاطف علی

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    ذرا سی دیر میں ہی بنا لائی تھی وہ تو ! تم نے دیکھاہی نہیں تھرماس رکھا ہوا۔ یہ لو اور نوش جان فرماؤ !!! اور اسے دعا دو۔
  13. سید عاطف علی

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    حاضر کرے گی ابھی ثمرین تمہاری سپیشل چائے ۔ ٹھہر جاؤ ذرا۔
  14. سید عاطف علی

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    جاؤ ثمرین !!! جلدی سے بہترین چائے لاؤ سپیشل والی ۔
  15. سید عاطف علی

    باورچی خانہ اور کھانے پینے سے متعلق کیفیت نامہ

    یہ تو افسوس کی بات ہے ۔ لیکن ایسا ہو تو ایک متبادل سلنڈر کا انتظام کر رکھیے بھئی ۔ چولہا جلنا بھی تو ضروری امور میں سے ہے ۔
  16. سید عاطف علی

    باورچی خانہ اور کھانے پینے سے متعلق کیفیت نامہ

    جب یہاں آئیں گے تو بتانا بھی پڑے گا۔
  17. سید عاطف علی

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    تو پھر خود ہی بتاؤ کہ ہچکیاں کیوں آ رہی تھیں ؟
  18. سید عاطف علی

    محفل کی بارہ دری

    بارہ دری تو جوں کی توں ہے لیکن سنسان ویران ہو گئی ۔ کوئی رونق ہی نہیں ۔
  19. سید عاطف علی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ظاہر آخر میں یہ ہو ا کہ ہم ذرا مصروف رہے ۔
  20. سید عاطف علی

    ہجے ڈاٹ کام

    ہِجّے: حروف سے الفاظ بنائیں اسکور: 68 ( و ) ( ی ) ( ے ) ( ک ) ( گ ) ( ن ) #Hijjay https://hijjay.com بس بھئی اب بسسسس۔ 😞
Top