میں نے کبھی بسیط ان تکنیکی و اصطلاحی معنوں میں شاید دیکھا نہیں ، یا زیادہ نہیں دیکھا، اسی لیے کچھ تعجب و تردد ہوا۔ تاہم اگر سطح (ریاضی پلین) کی مساوی اصطلاح ہوئی تو اس کے لیے ہم نے اردو ریاضی میں مستوی پڑھا اور اس طرح بسیط مستوی عجیب العجائب لگا۔ :) او پر سے کیوں کہ لفظی شطرنج کی بساط ہی...