ذوالقرنین بھائی تعارف دینے کا بہت شکریہ۔ اب آپ کو میرے سوالوں کا جواب دینا ہے۔
1- پسندیدہ کھیل کونسا ہے؟
2- کھانے میں زیادہ کیا پسند ہے؟
3-کبھی بچپن میں امی سے ڈانٹ پڑی اگر ہاں تو کس کام پر؟
4- ابو نے کبھی جھاڑ جھپٹ کی ؟ اگر ہاں تو کس حرکت پر؟
5- لباس کیسا پہننا پسند ہے؟
6- شادی شدہ...