نتائج تلاش

  1. اشتیاق علی

    تعارف بندہ حاضر ہے!

    زمرہ تو تعارف و انٹرویو کا ہے۔ البتہ دھاگہ تعارف کا ہے۔ :):)
  2. اشتیاق علی

    کون ہے جو محفل میں آیا : سنچری سیلیبریشن

    السلام علیکم! کیسے ہیں تمام محفلین؟
  3. اشتیاق علی

    ی،ہ،و کاکھیل۔الٹی گنگا۔16

    شرم کرنی چاہئے ان طوطوں کو جب دل کرے کسی کے بھی گھر ڈیرہ جما لیتے ہیں۔
  4. اشتیاق علی

    تعارف بندہ حاضر ہے!

    جوابات کے لیے بہت شکریہ۔ وقت ملتے ہی مزید سوال بھی شامل کروں گا۔ اگر شمشاد بھائی اور ابن سعید بھائی بھی سوال کریں تو انٹرویو خاصا اچھا ہو سکتا ہے۔
  5. اشتیاق علی

    الف بے پے کا کھیل 57 ویں قسط

    یہ پروفائل والا دھاگہ غالبا نبیل بھائی نے کھولا ہے۔
  6. اشتیاق علی

    ی،ہ،و کاکھیل۔الٹی گنگا۔16

    ضروری ہے کیا طوطے کا ذکر۔ آخر طوطے کو بھولتے کیوں نہیں؟
  7. اشتیاق علی

    رمضان المبارک کی آمد آمد ہے

    استغفر اللہ رب من کل ذنب و اتوب الیہ۔ میں اللہ سے تمام گناہوں کی بخشش مانگتا ہوں، جو میرا رب ہے۔ اور اُسی کی طرف رجوع کرتا ہوں۔
  8. اشتیاق علی

    استغفراللہ ربی من کل ذنب واتوب الیہ۔ 8

    استغفراللہ ربی من کل ذنب واتوب الیہ۔
  9. اشتیاق علی

    اب کسے جانا ہے؟ - 2

    لو جی تبسم تو کہہ رہیں تھیں کہ شمشاد بھائی کو سب پتہ ہے۔ دال میں کچھ کالا ہے۔
  10. اشتیاق علی

    ی،ہ،و کاکھیل۔الٹی گنگا۔16

    ظاہر ہے آپ کہہ رہے ہیں تو خیر ہی ہو گی۔
  11. اشتیاق علی

    استغفراللہ ربی من کل ذنب واتوب الیہ۔ 8

    استغفراللہ ربی من کل ذنب واتوب الیہ۔
  12. اشتیاق علی

    کون کس کو مس کر رہا ہے؟ 13

    بنائے لائیں گی رمضان کے بعد کا وعدہ کیا ہے۔
  13. اشتیاق علی

    وعلیکم السلام

    وعلیکم السلام
  14. اشتیاق علی

    استغفراللہ ربی من کل ذنب واتوب الیہ۔ 8

    استغفراللہ ربی من کل ذنب واتوب الیہ۔
  15. اشتیاق علی

    تعارف میرا تعارف

    جب وہ خود نازک ہوتی ہیں تو دل بھی تو نازک ہوا ناں۔ آپ کا کیا خیال ہے اس بارے میں؟
  16. اشتیاق علی

    کون کس کو مس کر رہا ہے؟ 13

    ارے آپ تو سارے ہڑپ کر جائیں کے (کجھ میرے لئی وی چھڈ دیناں )
  17. اشتیاق علی

    کون کس کو مس کر رہا ہے؟ 13

    سمجھا تو میں یہی تھا کہ آپ نے فیس لے لی۔ مگر یہ معاملہ کیا ہے؟ ذرا ہمیں بھی سمجھائیے؟
  18. اشتیاق علی

    کون کس کو مس کر رہا ہے؟ 13

    بہت شکریہ۔ ہم اس دن اور اس دن ہونے والی اس دعوت کا انتظار کریں گے۔
  19. اشتیاق علی

    استغفراللہ ربی من کل ذنب واتوب الیہ۔ 8

    استغفراللہ ربی من کل ذنب واتوب الیہ۔
  20. اشتیاق علی

    ی،ہ،و کاکھیل۔الٹی گنگا۔16

    غالبا مجھ سے غلطی ہو گئی سمجھنے میں۔
Top