نتائج تلاش

  1. اشتیاق علی

    آیۃ کریمہ - 1

    لَّا إِلَ۔ٰهَ إِلَّا أَنتَ سُبْحَانَكَ إِنِّي كُنتُ مِنَ الظَّالِمِينَ ﴿الأنبياء: ٨٧﴾
  2. اشتیاق علی

    کون ہے جو محفل میں آیا : سنچری سیلیبریشن

    و علیکم السلام الحمد اللہ میں ٹھیک ہوں اور باقی محفلین بھی انشا اللہ ٹھیک ہی ہوں گے۔ میں اب جا رہا ہوں بس آپ کے سلام کا جواب دینے آیا تھا۔ اپنا خیال رکھیے گا۔ اللہ حافظ
  3. اشتیاق علی

    تعارف میرا تعارف

    کیونکہ کہ اپیا و بٹیا کے دل بہت نازک ہوتے ہیں اس لیے پیشگی معافی مانگ لی۔
  4. اشتیاق علی

    کون کس کو مس کر رہا ہے؟ 13

    ٹھیک ہے اپیا رمضان کے بعد کھلا دیجئے گا۔ :):)
  5. اشتیاق علی

    اپنا پروفائل مکمل کریں

    معلومات کے لیے بہت شکریہ نبیل بھائی ۔ میرے ساتھ بھی یہی مسئلہ تھا ۔ جب میں نے صبح دیکھا تو 65 فیصد کہہ رہا تھا ۔ مگر آپ کے اس پیغام نے معلومات فراہم کر دیں۔ بہت بہت بہت شکریہ۔
  6. اشتیاق علی

    ی،ہ،و کاکھیل۔الٹی گنگا۔16

    قبلہ ہمیں تو ایسا ہی لگا جیسے آپ ناراض ہونے لگے تھے۔
  7. اشتیاق علی

    الف بے پے کا کھیل 57 ویں قسط

    ظاہر ہے جی گرمی ہو گی تو دن بھی تو لمبے ہوں گے۔
  8. اشتیاق علی

    کون ہے جو محفل میں آیا : سنچری سیلیبریشن

    اب ہم اجازت چاہتے ہیں ۔ سب اراکین اپنا بہت خیال رکھیے گا اور دعاؤں میں یاد رکھیے گا۔ اللہ حافظ و ناصر۔
  9. اشتیاق علی

    اب کسے جانا ہے؟ - 2

    مگر اس سلسلے میں ان کی خدمات حاصل کرنا ناں کے برابر لگتا ہے۔ اب ان کے آنے کے بعد ہی پتہ چلے گا۔
  10. اشتیاق علی

    اُردو محفل کا اسکول - 6

    اس کا اردو ترجمہ بھی لکھ دیں میرے جیسوں کا بھلا ہو جائے گا۔
  11. اشتیاق علی

    ی،ہ،و کاکھیل۔الٹی گنگا۔16

    لو جی آپ کو ناراض ہونے لگے۔ میں نے صرف پوچھا ہی تھا۔
  12. اشتیاق علی

    درود بر رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم -39

    اللَّهُمّ صَلٌ علَےَ مُحمَّدْ و علَےَ آل مُحمَّدْ كما صَلٌيت علَےَ إِبْرَاهِيمَ و علَےَ آل إِبْرَاهِيمَ إِنَّك حَمِيدٌ مَجِيدٌ ۔ اللَّهُمّ بارك علَےَ مُحمَّدْ و علَےَ آل مُحمَّدْ كما باركت علَےَ إِبْرَاهِيمَ و علَےَ آل إِبْرَاهِيمَ إِنَّك حَمِيدٌ مَجِيدٌ ۔
  13. اشتیاق علی

    استغفراللہ ربی من کل ذنب واتوب الیہ۔ 8

    استغفراللہ ربی من کل ذنب واتوب الیہ۔
  14. اشتیاق علی

    ی،ہ،و کاکھیل۔الٹی گنگا۔16

    نایاب بھائی نہیں آئے آج۔ وجی بھائی وعلیکم السلام
  15. اشتیاق علی

    درود بر رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم -39

    اللَّهُمّ صَلٌ علَےَ مُحمَّدْ و علَےَ آل مُحمَّدْ كما صَلٌيت علَےَ إِبْرَاهِيمَ و علَےَ آل إِبْرَاهِيمَ إِنَّك حَمِيدٌ مَجِيدٌ ۔ اللَّهُمّ بارك علَےَ مُحمَّدْ و علَےَ آل مُحمَّدْ كما باركت علَےَ إِبْرَاهِيمَ و علَےَ آل إِبْرَاهِيمَ إِنَّك حَمِيدٌ مَجِيدٌ ۔
  16. اشتیاق علی

    الف بے پے کا کھیل 57 ویں قسط

    ضرور جناب صبر کرتے ہیں تو ہی روزہ پورا رکھتے ہیں۔
  17. اشتیاق علی

    تعارف میرا تعارف

    او ہو تو اس کا مطلب سو فیصد جھوٹے جواب ہوتے ہیں آپ کے؟ برا لگے تو معافی
  18. اشتیاق علی

    کون کس کو مس کر رہا ہے؟ 13

    وہ تو بنا ہی دیتی ہیں۔ مگر آپ نے جو وعدہ کیا تھا اس کا کیا ؟
  19. اشتیاق علی

    اب کسے جانا ہے؟ - 2

    تو کیا وہ بنگالی بابا ہیں؟ مجھے نہیں لگتا کہ وہ ایسا کچھ جانتے ہیں۔
  20. اشتیاق علی

    آیۃ کریمہ - 1

    لَّا إِلَ۔ٰهَ إِلَّا أَنتَ سُبْحَانَكَ إِنِّي كُنتُ مِنَ الظَّالِمِينَ ﴿الأنبياء: ٨٧﴾
Top