چاند بابو جی آپ نے میرے منہ کی بات چھین لی شکریہ جناب کرنے کا ارادہ تو میرا بھی ھے لیکن میں نیو یوزر ھوں کوی تجربہ نھیں لیکن اب کوی مشکل نھیں آپ جیسا با حوصلہ دوست جو مل گیا جتنا ھو سکا میں آپکے ساتھ ھوں بہت بہت شکریہ
جناب چاند بابو جی میں آپکو ھی تلاش کر رھا تھا اسی سلسلے میں ۔ کیا آپ بتا سکتیں ھیں یہ معلومات آپکو کہاں کہاں سے ملیں انکی صداقت کی کتنی امید ھے؟ امید ھے برا نھیں لگے گا شکریہ
اوکے ۔ پر ایک بات کروں کیا یہ جاندار نھیں انکا وجود ختم کردیں ۔ آپ بھی ماینڈ نھیں کرنا۔ ایک دفعہ میں نے سرخاب کا کسی سے پوچھا معلوم ھوا یہ پرندا اپنی حقیقت کھو چکا ھے اسکا نام تک باقی نھیں کیا ایسا ھونا چاہیے؟