کیا آپ نے اردو لنک میسنجر جوائن کرلیا ھے نھیں کیا تو شاید خوش قسمت کرلیا ھے تو شاید میری بات کی تائید کریں گے ۔ میرے خیال میں مجھے اسکا تعارف کرنا چاہیے یہ ایک ایسا میسنجر ھے جہاں انصاف نھیں کوی بات نھیں سنتا شورھی شور ھے کوی میعاری سلسلہ نھیں کوی جدت نھیں آی پچھلے ایک سال سے کوی میعاری گفتگو...