سلام مجھے کیو ٹی وی نھیں مل رھا پہلے اکثر آن لائن دیکھتا تھا سنا ھے بند ھو گیا ھے کیا یہ سچ ھے؟ اسی وجہ سے یہ دھاگہ شروع کر رھا ھوں جس میں آن لائن ٹی وی ویب سایٹس کے لنکس شئیر کیے جایں خاص طور پر کیو ٹی وی کے متعلق؟ شکریہ خدا حافظ
نھیں
نھیں میر ی بہت بار فون پر اور اور روز واٰٰیس چیٹ ھوتی تھی کیم پر دیکھا بھی ھے اس کو پھر میں کیسے مان لوں کے ۔۔۔۔۔۔۔ ہے ویسے وہ ابھی کہیں نہ کہیں ھوگا آمین