کون ہے جو محفل میں آیا (21)

جی اپیا میں کہاں جانے والا۔ کچھ پروگرامنگ کر رہا تھا تو ساتھ ہی ایک ونڈو میں محفل بھی کھلی ہوئی ہے۔ :)
 

ملائکہ

محفلین
اچھا سارہ کیسی ہو۔وہ سندھی کا نیا جو دھاگہ ہے مجھے تو اس میں کچھ سمجھ ہی نہیں آیا تمھیں کچھ پلے پڑا ہے:cry::cry:
 

سارہ خان

محفلین
میں ٹھیک ہوں ۔۔ آپ کیسی ہو ؟۔۔ کونسا دھاگہ سولنگی بھائی کی تحقیق والا ؟ کچھ کچھ پلے تو پڑا ہے ۔۔ کچھ الفاظ کے معنی پاپا سے پوچھنے پڑے ۔۔ :) آپ کو بھی سمجھنا ہو تو ادھر ادھر کسی سے ہیلپ لے لو ۔۔:)
 
محفل فورم صرف مطالعے کے لیے دستیاب ہے۔
Top