کون ہے جو محفل میں آیا (21)

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

سارہ خان

محفلین
وعلیکم السلام ۔۔ بالکل ٹھیک ٹھاک ہوں ۔۔ جب ہی تو آج تقریباً پورا دن محفل کے ساتھ چپکی ہوئی ہوں ۔۔:tounge:

آپ کیسی ہیں ۔۔ کیسا رہا دن آج کا ؟
 

زھرا علوی

محفلین
کرم ہے اللہ کا استاد محترم:)
آپ کیسے ہیں۔۔۔۔۔

نیا تازہ ان دنوں کچھ نازل ہی نہیں ہوا کہ پیش کر سکتی آج کل تو ذہن بنجر ہوا پڑا ہے:)
کچھ تعلیمی مصروفیات کی وجہ سے اس طرف دھیان نہیں دے پا رہی۔۔۔
لیکن جیسے ہی کچھ کہا تو آپکوتو تنگ کرنے ضرور آؤں گی:)
 
وعلیکم السلام بیٹا۔

خوب! آپ اپنی تعلیمی مصروفیات میں منہمک ہیں یہ بڑی خوش کن اطلاع ہے۔ کسی روز آپ سے تفصیل پوچھوں گا۔ :)
 

شمشاد

لائبریرین
ذہن کی کھاد ایک اچھی کتاب ہوتی ہے۔ کہیں سے بھی لیکر پڑھیں، چاہے ادھار لیکر یا چُرا کر، بس کتاب اچھی ہونی چاہیے۔ شعراء کے لیے کسی بھی اچھے شاعر کی شاعری زیادہ فائدہ مند ہو گی۔
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top