اسکا
سخ بھائی کے ‘ٹیلیفونک رابطہ‘ کی طرح ایک نیا سلسلہ ‘میسنجر رابطہ‘ شروع کیا جا رہا ہے جس میں ایم ایس این، یاہو یا دیگر میسنجرز پر کی گئی گفتگو یہاں پوسٹ کی جائے گی۔
سب سے پہلا ‘میسنجر رابطہ‘ جناب عبدالرحٰمن سے ہوا انہوں نے خود مجھے ایڈ کر کے بات چیت کا آغاز کیا جو کچھ یوں شروع ہو ئی۔...