اس وقت آپ کہاں ھیں ابھی وجہ بتانے میں کیا ہرج ھے ۔ شاید آپ نے موضوع کا عنوان نھیں نوٹ کیا میں دیس میں رہایش کا سوال نھیں کیا وطن تو سب کو پسند ھے میرا موضوع یا سوال ھے پردیس میں رہایش امید اب سمجھ آگی ھوگی موضوع پسند کرنے کا شکریہ
کیا ہمیں انٹار ٹکا کو فراموش کر دینا چاھیے کبھی ہم نے یہ نھیں سوچا وہاں زندگی کتنی مشکل ھے اجناس کیا ھیں وغیرہ وغیرہ امید ھے آپ اس سلسلے میں مفید معلومات مہیا کریں گے شکریہ خدا حافظ
میں آپ سے ایک دلچسپ سوال کر رھا ھوں کہ اگر آپکو موقع ملے کسی دوسرے ملک رہنے کا تو آپ کس ملک کا انتخاب کریں گے اور انکی وجوحات ھونگی تفصیلی جواب کی امید ھے ۔ امید ھے یہ سلسہ پسند آے گا شکریہ خدا حافظ
امید ھے یہ سلسلہ آپکو اچھا لگے گا اس میں ہم اپنا سحر اور افطار دسکس کرین گے میں نے آج سحر میں پپیتا کیلا ااور دودھ استعمال کی افطار میںکھجور میری فیورٹ سبزی شملہ مرچ قیمہ روٹی کیساتھ کھانے کا ارادہ ھے