اقبالؔ کی عین بدنصیبی ہے یہ! :)
مفاعیلن مفاعیلن فعولن
بچہ فارسی کا لفظ ہے اور اسے تشدید کے ساتھ اور بغیر دونوں طرح استعمال کیا جاتا ہے۔ اردو کے معروف تلفظ میں البتہ تشدید کے ساتھ ہی ہے جس کی وجہ سے آپ کو دھوکا لگا۔
بعض اکابر کی اس قسم کی آرا بھی میری نظر سے گزری ہیں جن میں تشدید کو صریح عربی...