مضبوط اپوزیشن کا مطلب آپس میں دسشمنی اورنفرت؟
کیا حکومت اوراپوزیشن کے لیے اخلاق اورمروت بے معنی ہیں ان کو بس ہروقت زہراگلنا چاہیے
دوانسان یا گروہ نظریاتی اختلاف میں اتنے آگے نکل جائیں کہ ایک دوسرے کے خون کے پیاسے ہوجائیں؟
ہمیں تواپنے مخالفین سے حسنِ سلوک کا درس دیا گیا ہے - تبدیلی کے نعرے کے...