ہمارا محاورہ ہے کھجوراور پوچھ پوچھ - ویسے کھجور اوراس سے بنی اشیاء میں ہم تکلف اور
پوچھنے کا انتظار کیے بناء کھانا شروع کردیتے خواہ وہ دوکان پر ہوں یا کسی گھر میں نظرآجائیں
ایسی مٹھائی پرہم سوجان سے فدا - آج مجھے بروکلین میں مصری گروسری کی دوکان جانا ہوگا اس مٹھائی کے لیے
جو شام کو ممکن ہوگا بڑی...