کبھی ضد اورتعصب کی آگ اس قدرشدید ہوتی ہے کہ اس میں انسانی اقدار، اخلاص اورشتوں کا تقدس
خاک ہوجاتاہے - ایسے دل دہلادینے والے واقعات پڑھ کر سن کر انسانیت کی توہین محسوس ہوتی ہے
درد دل کے واسطے پیدا کیا انسان کو
انسان توکسی جانورکوایذا دے کرسکون سے نہیں رہ سکتا تو یہ کون سے پتھردل ہیں جوایسا ایذیت...