کم عمربچوں کو ہاسٹل بھیجنا تو میرے خیال میں مناسب نہیں کہ یہ دورتعلیم کے ساتھ تربیت کا بھی ہوتاہے
جس میں والدین نمایاں کردار اداکرتے ہیں - تربیت بچوں کی ہی نہیں والدین کی بھی ہوتی ہیں بلکہ گروتھ کہنا مناسب ہوگا
اولادکے ساتھ رہ کروالدین بھی بہت سی ذمہ داریوں اور جذباتی اُتارچڑھاوسے گذرکرپختگی...