نتائج تلاش

  1. زبیر مرزا

    الیکشن معلومات اور نتائج

    شکریہ محمود بھائی میں بھی دیکھتا ہوں - آج تو دوپہرآگئی ناشتہ تک نہیں کیا :)
  2. زبیر مرزا

    مسلم لیگ ن جیت رہی ہے ۔ انشاللہ

    ہزاروں خواہشیں ایسی کہ ہرخواہش پہ مسلم لیگ ن کا دم نکلے:)
  3. زبیر مرزا

    عمران خان چاروں حلقوں سےمتوقع طور پر کامیاب

    بلاک تیرہ ڈی ون میں :)
  4. زبیر مرزا

    خیبر پختوانخواہ سے تحریک انصاف واضح اکثریت میں

    ان شاءاللہ کامیابی اورتبدیلی پی ٹی آئی سے
  5. زبیر مرزا

    عمران خان چاروں حلقوں سےمتوقع طور پر کامیاب

    یہ مسجد خلفائے راشدین کے قریب واقع ہے اور میرے بھائی کے بچے اسی اسکول میں پڑھتے ہیں
  6. زبیر مرزا

    عمران خان چاروں حلقوں سےمتوقع طور پر کامیاب

    حسان میرا بھائی بتا رہا تھا کہ پولنگ اسٹیشن میں (مونٹیسری کمپلیکس ) میں لوگوں کا جذبہ اوررویہ یہ رہا کہ پُرسکون انداز اور سب لوگوں سے احترام سے بات کی جارہی تھی اورسب یہ کہتے پائے گئے کہ تبدیلی ہمارے رویے سے پہلے آنی چاہیے - یہ بڑی خوش آئیند بات ہے
  7. زبیر مرزا

    عمران خان چاروں حلقوں سےمتوقع طور پر کامیاب

    بھائی کراچی میں ہمارے پورے محلے نے پی ٹی آئی کوووٹ دیا ہے
  8. زبیر مرزا

    محفل کی بارہ دری

    السلام علیکم فلک شیربھائی ووٹ دے آئے آپ؟
  9. زبیر مرزا

    پاکستان پائندہ باد!

    پاکستان پائندہ باد!
  10. زبیر مرزا

    پی پی اور پی ٹی ائی کی مخلوط حکومت؟

    میرا بھائی اور بھانجا اس قدرپی ٹی آئی کے حامی ہیں کہ ہم تو بھائی ذراسی تنقید مذاق میں بھی نہیں کرسکتے خان صاحب پر:)- تو سب پی ٹی آئی کو ووٹ دیں گے (نظریاتی حمایت کی وجہ سے) پی ٹی آئی سے زیادہ مخلص جماعت کوئی اور نہیں نظرآتی پاکستان کے لیے میں جب واپس آرہا تھا تو میرابھائی مجھے ائیرپورٹ چھوڑنے...
  11. زبیر مرزا

    مستقبل کے لیے – پوسٹرز

    زبردست محسن اتنے اچھے پوسٹردیکھ کر لُطف آگیا اورمجھے اسکول آف آرٹس کے دن یاد آگئے کس قدر افراتفری ہوتی تھی کسی پوسٹرکی تیاری میں
  12. زبیر مرزا

    ماشاءاللہ زبردست نمائندہ تصویر

    ماشاءاللہ زبردست نمائندہ تصویر
  13. زبیر مرزا

    اجتماعی انٹرویو سیاسی ٹی پارٹی

    1-- آپ نے کبھی ووٹ دیا ہے؟ نہیں اور اس بار بھی موقع نہیں مل سکے گا لیکن پاکستان میں اپنے سب دوست احباب کو باربار ووٹ کاسٹ کرنے کی یاد دہانی کرارہا ہوں کہ جب میں نہیں توشہرمیں مجھ سا کوئی تو ہو 2- کیاسیاست میں دلچسپی اور سیاسی شعورایک عام پاکستانی کے ضروری ہے؟ سیاست میں دلچسپی اورسیاسی شعور قومی...
  14. زبیر مرزا

    عمران خان کا شوکت خانم سے سوئی ہوئی قوم کے نام خطاب

    قوم اب ساری بیدارہے تبدیلی کے لیے تیارہے خان صاحب نے اپنا فرض اداکیا اب ہماری باری ہے ان کی آواز پرلبیک کہنے کی اللہ تعالٰی ان کوصحت اورکامیابیاں وکامرانیاں اورپاکستان کوترقی وخوشحالی عطا فرمائے
  15. زبیر مرزا

    بیرونِ ملک پاکستانیوں کو ووٹ دینے کی اجازت مل گئی ۔۔۔۔Overseas Pakistanis allowed to vote

    میرے بھائی نے ای میل کی تو دیکھ کر بے حد خوشی پھرتفصیلات دیکھ کر:( خیرجی ہم ووٹ نہیں دے سکتے توکیا ہوا لیکن بذریعہ فون الیکشن کئمپین میں شریک ہیں اورسب جاننے والوں کو ووٹ کاسٹ کرنے کی یاد دہانی بھی کرارہے ہیں شرکت جتنی ہو بھی جیسے بھی ہو
  16. زبیر مرزا

    عمران خان اور ۔۔۔۔۔۔۔۔

    ماشاءاللہ بہت زبردست تصاویر دیکھ کر دل خوش ہوگیا
  17. زبیر مرزا

    اجتماعی انٹرویو سیاسی ٹی پارٹی

    جوابات کے لیے تمام احباب کا شکریہ
  18. زبیر مرزا

    اجتماعی انٹرویو سیاسی ٹی پارٹی

    السلام علیکم ہم آگئے تو گرمیءسیاست بھی دیکھنا موسم کچھ سیاسی ہے ہرجانب جوش وجذبہ ہے سیاسی گفتگو ہے تو کیوں نہ ہلکا پھلکا سیاسی انٹرویو کا سلسلہ بھی ہوجائے-ہمارے بھائی محب علوی محمود احمد غزنوی تو اس قدر سرگرم ہیں کہ ان دنوں ان سے کوئی اوربات کی ہی نہیں جاسکتی توچلیں شروع کرتے ہیں سیاسی ٹی...
  19. زبیر مرزا

    میں وی کیہا رکھ چندرا جہنوں کھا گئیاں اوہدیاں چھاواں

    میں وی کیہا رکھ چندرا جہنوں کھا گئیاں اوہدیاں چھاواں
Top