شاہکار میں نے کافی پہلے پڑھا تھا طائرِلاہوتی رکھا ایک دوصفحے ہی پڑھ پایا
آپ ذرا عنیزہ سید کو پڑھیں دلِ من مسافرِمن لاجواب ناول ہے ان کے دوافسانے بیاباں میں ہے منتظرلالہ کب
اور دورِجنوں ان کو ڈائجسٹ کی لکھنے والی بیبوں میں ممتاز کرنے کے لیے کافی ہیں
دورجنوں تقسیم ہند پرلاجواب افسانہ ہے کوشش ہے...