اب تو ضروری ہوگیا آپ کو اپنے بھائی سے ملوانا- ویسے میرا بہت جی چاہتا اس افلاطون کے بارے میں لکھوں
لیکن پھرکچھ سوچ کے رہ جاتا ہوں کہ اپنوں کاذکرہوتوتحریرشہد میں ڈوبی ہوگی اور بات چھوٹوں کی ہوتو
شہد کا دریا :) کہ مجھے اپنے چھوٹے بہت پیارے ہیں -
چلیں اسی حوالے سے کچھ سوالات بھی کہ آپ کا چھوٹا بھائی...