نتائج تلاش

  1. سارہ خان

    الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت (19)

    زور و شور سے تیاری ہو رہی ہوگی پھر تو ۔۔ مبارک ہو آپ کو ۔۔
  2. سارہ خان

    الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت (19)

    کہاں غائب ہیں باقی سب آج ۔۔۔۔ رونق کم ہے اس دھاگے پر آج ۔۔
  3. سارہ خان

    محسن نقوی تن پہ اوڑھے ہوئے صدیوں کا دھواں شامِ فراق۔۔۔۔ محسن نقوی

    واؤ میرے پسندیدہ شاعر کی خوبصورت غزل ۔۔ شکریہ جیا ۔۔۔۔
  4. سارہ خان

    الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت (19)

    فیر کیا ہوا شمشاد بھائی ہو جاتا ہے کبھی کبھی ایسا بھی ۔۔۔
  5. سارہ خان

    الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت (19)

    عجلت میں غلطی سے کہیں اور کی پوسٹ کر گئے ہیں شمشاد بھائی لگتا ہے ۔۔۔
  6. سارہ خان

    بد تمیز کے لیے

    زینب بری بات بدتمز بے چارہ پہلے ہی تم لوگوں کے بلاگز کے لئے پریشان ہے ۔۔ اپنے بلاگز کے زندہ ہونے کے لئے دعا کرو ۔۔ کیا پتا وہ ہی اثر کر جائے باقی تو سب تدبیریں بے کار گئیں ہیں ۔۔۔:roll:
  7. سارہ خان

    کون ہے جو محفل میں آیا 26

    وعلیکم السلام زینب ۔۔ بڑی جلدی یاد آئی تم کو شمشاد بھائی کی ۔۔۔ :p
  8. سارہ خان

    Game of Words

    nuclear .. R..
  9. سارہ خان

    بد تمیز کے لیے

    شکر ہے میرا بلاگ نہیں تھا ۔۔۔ :p
  10. سارہ خان

    صلٰوۃ بر حبیب خدا صلی اللہ علیہ وسلم -8

    اللھم صل علٰی محمد وعلٰی آل محمد کما صلیت علٰی اِبراھیم وعلٰی آل اِبراھیم اِنک حمید مجید ہ اللھم بارک علٰی محمد وعلٰی آل محمد کما بارکت علٰی اِبراھیم وعلٰی آل اِبراھیم انک حمید مجید ہ
  11. سارہ خان

    الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت (19)

    سب قسمت کے کھیل ہیں ۔۔۔ ویسے تو ہمارے ملک میں ہر حکومت ہی فیل رہی ہے ہمیشہ ۔۔۔
  12. سارہ خان

    بیت بازی کا کھیل!

    یہ بندگی خدائی ، وہ بندگی گدائی یہ بندۂ خدا بن ، یا بندۂ زمانہ علامہ اقبال
  13. سارہ خان

    الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت (19)

    راوی چین ہی چین لیکھ رہا ہے سیاسی لوگوں کے لئے تو ادھر کے ۔۔ حکومت میں جو ہیں ۔۔۔
  14. سارہ خان

    نصیر الدین نصیر ہم کسی کا گِلا نہیں کرتے- سید نصیر الدین نصیر

    بہت اچھی غزل ہے الف نظامی شکریہ ۔۔۔
  15. سارہ خان

    الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت (19)

    ڈاکو بہت ہیں دادو کی طرف حالات کیسے ٹھیک ہو سکتے ہیں وہاں کے ۔۔۔
  16. سارہ خان

    بیت بازی کا کھیل!

    ہ بھی کیا شامِ ملاقات آئ لب پہ مشکل سے تیری بات آئ ناصر کاظمی
  17. سارہ خان

    الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت (19)

    قوت ہے آپ کی دلیل میں مان لیتے ہیں ۔۔
  18. سارہ خان

    الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت (19)

    غریب ہی کیوں ہوتا ہے عجیب کے ساتھ ۔۔ امیر کیوں نہیں ؟
  19. سارہ خان

    کون ہے جو محفل میں آیا 26

    نہیں نہیں یہ تو کچھ زیادہ ہی بڑے ہو گئے ۔۔۔:grin:
  20. سارہ خان

    الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت (19)

    ظاھر ہے نام لکھیں گے تو پتا تو چلے گا نہ کہ کس کی مہربانی ہے ۔۔۔ :)
Top