ہاہا ۔۔ ہاں کچھ کچھ باتیں تو بالکل بچوں والی ہیں ۔۔ اور کچھ اپنی ایج سے بڑی ۔۔ ( اگر جو تم نے ایج صحیح بتائی ہے تو ۔:P(۔۔ نارمل تو کوئی نہیں نظر آتی ۔۔;)
جب جب لسی پیو گے تو میں یاد آؤں گی ۔۔۔ :P
جمعے کی نماز میں اعلان کروادو سب سن لین گے ۔۔ ۔۔ ;) ;)
دھوکہ کھا کے بھی نہیں سدھرے...