جیا آپ کی ایک غزل پر تو یاد پڑتا ہے کہ کمنٹس دیئے تھے ۔۔ اور باقی شاعری پر کمنٹس نہیں تو شکریے ضرور ہونگے ۔۔:) مجھے زھرا کی آپ کی شاعری واقعی بہت اچھی لگی ۔۔ ویسے لگتا ہے اب بہت دنوں سے کوئی آمد نہیں ہوئی ۔۔ کچھ نیا نہیں آیا مارکیٹ میں ۔۔۔:grin:
ڈاکٹر والی بات پر لگتا ہے مجھے ایک بار پھر...