۔مہمان شخصیت کے بارے میں پہلا تاثر کیا تھا۔کیا اب بھی وہی رائے ہے یا اب رائے بدل چکی ہے ۔
(یعنی اب تک ویسا ہی پایا جیسا پہلا تاثر تھا یا اب خیالات بدل چکے ہیں)
عمار کے بارے میں پہلا تاثر یہ تھا کہ فرسٹ ایئر کا اسٹوڈنٹ ہے تو کوئی 16 ۔۔ 17 سال کا لڑکا ہے لیکن بعد میں باتوں سے کافی میچیور لگا ۔۔...