ھمم اچھی بات ہے ۔۔
آج میں نے ایک مزے کی نیوز سنی ۔۔۔۔۔ پتا نہیں کونسے چینل پر بتا رہے تھے ۔۔۔ مجھے کچن میں اواز ا رہی تھی دیکھی نہیں ۔۔۔ کہ گلشن اقبال کے علاقے میں ایک پولیس والے سے جو کہ آف ڈیوٹی تھا اور یونیفارم میں نہیں تھا۔۔ دو بندوں نے گن پوائنٹ پر موبائل چھین لیا ۔۔۔ وہ متعلقہ تھانے میں...