الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت (19)

قبلہ اپیا تو گلستاں اور بوستاں تکیے کے نیچے رکھ کر جاگتی ہیں۔ گلستاں کے باب ہشتم پر تو اتھارٹی ہیں۔ اور باب پنجم اتنا پڑھ رکھا ہے کہ مجھے تنگ کرتی رہتی ہیں۔
 

شمشاد

لائبریرین
گزرنے ہی کیوں دیں ان کی باتیں، جب گزر رہی تھی تو چھکا ڈال کر پکڑ لینا تھا ناں۔
 

سارہ خان

محفلین
وہ تو ملتی ہونگی ۔۔ پر کبھی موڈ بنا تو فارسی سے دو دو ہاتھ کرنے کا سوچوں گی ۔۔ ابھی‌ نہیں ۔۔۔
 
محفل فورم صرف مطالعے کے لیے دستیاب ہے۔
Top