نتائج تلاش

  1. عرفان سعید

    شادی اور میاں بیوی پر لطیفے

    معلوم تھا یہ امکان داغا جا سکتا ہے۔ اس لیے لکھا تھا۔
  2. عرفان سعید

    شادی اور میاں بیوی پر لطیفے

    اگر کوئی شخص اپنی بیوی کے لیے کار کا دروازہ کھولے تو دو امکانات ہیں۔ ۱۔ کار نئی ہے، یا ۲۔ بیوی نئی ہے۔
  3. عرفان سعید

    دو مکالموں کے لطیفے

    بیٹا (باپ سے): عشق اور شادی میں کیا فرق ہے؟ باپ (آہ بھرتے ہوئے): عشق اندھا ہوتا ہے اور شادی دیدے پھاڑ دیتی ہے۔
  4. عرفان سعید

    شادی اور میاں بیوی پر لطیفے

    شادی کا فلسفہ تین رِنگ کے گرد گھومتا ہے۔ منگنی رِنگ شادی رِنگ ۔ ۔ ۔ سف رِنگ
  5. عرفان سعید

    شادی اور میاں بیوی پر لطیفے

    گر یہ نہیں دیکھا کیا گزرے گی ہم سب کی عید پیش ہے اس دنیا کا سب سے بڑا رن مرید
  6. عرفان سعید

    سحری اور افطار میں کیا کھایا، کیا پیا؟

    دیارِ غیر میں رہتے ہوئے پراٹھے کھانے کی عادت بس شاذ و نادر کھانے تک ہی رہ گئی ہے۔ ہماری معمول کی سحری: کیلا یا سیب، ایک پیالی دہی، انڈے یا سالن کے ساتھ دو ڈبل روٹی کے پیس، ایک کپ چائے
  7. عرفان سعید

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    یہ کہہ کے جو رویا تو لگا کہنے نہ کہہ میرؔ سنتا نہیں میں ظلم رسیدوں کی کہانی
  8. عرفان سعید

    سادہ سا سوال ہے !

    اگر انسان دو بار ادھ موا ہو جائے تو کیا مکمل موت واقع ہو جائے گی؟
  9. عرفان سعید

    کون کہاں کہاں اور کیسے کیسے عید گزارے گا؟

    پکانے کا شوق رکھتی ہیں؟
  10. عرفان سعید

    شادی اور میاں بیوی پر لطیفے

    بہت اعلی!
  11. عرفان سعید

    چودہ ستارے

    ذہن کچھ کچھ اس طرف جا رہا تھا لیکن تسلی نہیں ہو رہی تھی۔بہت شکریہ وارث بھائی اس وضاحت کا۔
  12. عرفان سعید

    چودہ ستارے

    ان چودہ ستاروں کو سمجھ نہیں سکا۔ میری تفہیم کے لیے تھوڑی وضاحت فرمائیں گے؟
  13. عرفان سعید

    دل راکھ ہو چکا تو چمک اور بڑھ گئی ۔۔۔۔۔۔۔۔یہ تیری یاد تھی کہ عمل کیمیا کا تھا

    دل راکھ ہو چکا تو چمک اور بڑھ گئی ۔۔۔۔۔۔۔۔یہ تیری یاد تھی کہ عمل کیمیا کا تھا
  14. عرفان سعید

    ایک اور مسئلہ

    گھریلو تشدد سنگین مسئلہ ہے۔ خاص طور پر بچوں پر پڑنے والے اثرات بہت بھیانک ہوتے ہیں۔
  15. عرفان سعید

    کون کہاں کہاں اور کیسے کیسے عید گزارے گا؟

    کمال سبک رفتاری دکھائی ہے۔ یاد رہے عمران میرے بڑے بھائی کا نام ہے ۔ سید عمران
  16. عرفان سعید

    کون کہاں کہاں اور کیسے کیسے عید گزارے گا؟

    اس "و" میں کچھ تو ہے جس کی پردہ داری ہے۔
  17. عرفان سعید

    کون کہاں کہاں اور کیسے کیسے عید گزارے گا؟

    پہلے کہاں پوری ہوتی ہے؟
  18. عرفان سعید

    لبیک لبیک لبیک یارسول اللہ

    دل و جان سے مانتے ہیں۔ اور روئے ارض کا ہر مسلمان یہ بات جانتا اور مانتا ہے۔ مسلمان ہونا تو نام ہے اعتراف و اقرار کا۔۔۔اقرار اللہ کی وحدانیت کا، رسالت اور آخرت کا، اور اعتراف اپنی اس بے بسی کا کہ دین میں ہدایت کا واحد سرچشمہ آنحضرت محمد‎صلی اللہ علیہ وسلم کی ذاتِ والا صفات ہے۔ اب جو شخص دل و جان...
  19. عرفان سعید

    کون کہاں کہاں اور کیسے کیسے عید گزارے گا؟

    فن لینڈ میں عید جمعے کو متوقع ہے۔کیونکہ عام تعطیل نہیں ہے لہذا کمپنی سے پیشگی چھٹی لے چکا ہوں۔ صبح قریبی مسجد میں عید کی نماز پڑھیں گے۔ عزیز و اقارب سے فون پر مبارکباد کا تبادلہ ہو گا۔ شام کو آٹھ فیملیز نے ون ڈش پارٹی کا اہتمام کیا ہے۔ وہاں شرکت کریں گے۔ گرینڈ عید ملن پارٹی اتوار کو ہو گی، جس...
  20. عرفان سعید

    لبیک لبیک لبیک یارسول اللہ

    سرکارِ دوعالم صلی اللہ علیہ وسلم کی ان واضح تصریحات کے بعد کسی مسلمان کے دل میں ختمِ نبوت کے متعلق رتی برابر بھی شک نہیں گزر سکتا۔ تحریک لبیک کی اعانت کی ضرورت نہیں۔
Top