نتائج تلاش

  1. عرفان سعید

    کون سیکھے گا Presentation Skills؟

    اچھے بچے چھوٹی چھوٹی باتوں پر لڑتے نہیں۔
  2. عرفان سعید

    ایک اور مسئلہ

    سو فیصد متفق!
  3. عرفان سعید

    سادہ سا سوال ہے !

    اسی پر کس گُلے یا گُلی کا رس نکال کر رس گُلا بنتا ہے؟
  4. عرفان سعید

    کون سیکھے گا Presentation Skills؟

    عزیزانِ من! اب تک ہماری پکار پر جن حضرات نے ببانگِ دہل ہماری ٹریننگ کا تختۂ مشق بننے کی حامی بھری ہے، ان کے نامِ نامی ہیں۔ عبید انصاری لاریب مرزا یاز زیک ؟ محمد تابش صدیقی محمدظہیر ربیع م اگر مزید اہلیانِ محفل شریک ہونا چاہیں تو ابھی آسامیاں خالی ہیں۔ نبیل بھائی کی تجویز کی روشنی...
  5. عرفان سعید

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    صد شکر کہ ہم بھی اس جال میں نہیں پھنسے۔
  6. عرفان سعید

    سادہ سا سوال ہے !

    بہت اچھے کاکا!
  7. عرفان سعید

    سادہ سا سوال ہے !

    نہ کاکیا! اے نہیں ہون لگیا
  8. عرفان سعید

    سادہ سا سوال ہے !

    اس لیے میرا ایک دوست پنجابی میں مجھے کہا کرتا تھا "جاپان وچ کی کردا ریا ویں پھلا"
  9. عرفان سعید

    سادہ سا سوال ہے !

    روزہ لگ رہا ہے؟
  10. عرفان سعید

    سادہ سا سوال ہے !

    مزے کی بات بتاتا چلوں۔ جاپانی پھل صرف ہمارے ہاں کہا جاتا ہے۔ انگریزی میں Persimmon کہتے ہیں۔ جاپانی زبان میں "کاکی" کہتے ہیں۔ (تلفظ بعینہ ہمارے والی کاکی) میں نے تو جاپان میں خوب کاکیاں کھائیں۔
  11. عرفان سعید

    ایک جملہ کے لطائف

    بہت ظریفانہ۔ آپ سے سن کر بہت لطف آیا۔
  12. عرفان سعید

    سادہ سا سوال ہے !

    اگر جاپانی ڈال کر سو جائیں تو کیسا خواب آئے گا؟
  13. عرفان سعید

    جنھیں کھو دیا۔۔۔

    بہت نفاست اور عمدگی سے آپ نے واقعات اور احساسات کو اس تحریر میں سمو دیا ہے۔ اللہ آپ کو قلم کی مزید جولانیاں دکھانے کی صلاحیت سے نوازے۔
  14. عرفان سعید

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    رُک جائیں ابھی ۔۔۔۔۔۔ ایسی چائے جنت میں بنے گی، وہاں ہیں دودھ کی نہریں۔ اور اگر آپ چاہیں گے تو دریا چھوڑ کر ٹھاٹھیں مارتا ہوا دودھ کا سمندر ۔۔۔ جسے بحرِ شِیر ہی کہیں گے۔
  15. عرفان سعید

    کون سیکھے گا Presentation Skills؟

    یو ٹیوب پر سکرین شیئر کی جاسکتی ہے؟
  16. عرفان سعید

    کون سیکھے گا Presentation Skills؟

    سکرین شیئرنگ کا آپشن لازما چاہیے۔
  17. عرفان سعید

    کون سیکھے گا Presentation Skills؟

    آج کا مراسلہ اس سے پہلے کئی بار لکھا اور کئی بار قلم زد کیا۔ آج ہمت کر کے ارسال کر ہی دیا۔ اب تک میں نے ٹریننگ آف لائن لائیو آڈینس ہی کو دی ہیں۔ میرا ذاتی احساس بھی یہی تھا کہ تحریر میں منتقل کرنے کے بعد اس ٹریننگ کا حق کماحقہ ادا نہیں کیا جا سکے گا۔ گوگل ہینگ آؤٹ سیشن سے آپ کے مراسلے کے ذریعے...
  18. عرفان سعید

    کون سیکھے گا Presentation Skills؟

    نبیل بھائی آپ کی توجہ کا بہت شکریہ۔ آپ نے کلیدی بات ارشاد فرما دی ہے۔
Top