نتائج تلاش

  1. عرفان سعید

    کون سیکھے گا Presentation Skills؟

    سافٹ سکلز ہیں مگر ٹریننگ سخت ہو گی۔
  2. عرفان سعید

    کون سیکھے گا Presentation Skills؟

    اردو کے مفتیان سے التفات کی درخواست ہے محمد وارث محمد تابش صدیقی
  3. عرفان سعید

    کون سیکھے گا Presentation Skills؟

    کوئی فرق نہیں پڑتا۔ شوق کا مول نہیں اور یہی چاہیے کچھ بھی سیکھنے کے لیے۔ خود کو جواب دیجیے۔ میں کہتا ہوں کیوں نہیں۔ آپ اور آپ کا شوق۔
  4. عرفان سعید

    کون سیکھے گا Presentation Skills؟

    معزز محفلین! خاکسار پیشے کے اعتبار سے کیمیا کا محقق ہے۔ لیکن پچھلے چار سالوں سے ایک اور شغل بھی جاری ہے۔ مجھے تقریر کرنے اور تقریری مقابلوں میں حصہ لینے کا شوق چرایا۔فن لینڈ میں ایک مقامی پبلک سپیکنگ کلب کا ممبر ہوں۔اللہ کے فضل سے کلب کی سطح پر بہت سے مقابلہ جات جیت چکا ہوں۔۲۰۱۶ میں فن لینڈ اور...
  5. عرفان سعید

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    خیریت تو ہے سب؟
  6. عرفان سعید

    ایک جملہ کے لطائف

    غصے سے آگ بگولہ ہوتی ہر عورت کے پیچھے ایک مرد کا ہاتھ ہوتا ہے، جس بیچارے کو بالکل پتا نہیں ہوتا کہ اس نے کیا غلط کیا ہے۔
  7. عرفان سعید

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    جانے بھی دیں اب
  8. عرفان سعید

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    پُر لطف و پُر مزاح تھی ساری گفتگو۔
  9. عرفان سعید

    کون کہاں کہاں اور کیسے کیسے عید گزارے گا؟

    جی بالکل ہے۔ Finland is the happiest country in the world, says UN report
  10. عرفان سعید

    کون کہاں کہاں اور کیسے کیسے عید گزارے گا؟

    بات تو ٹھیک ہے۔ کچھ سوچتے ہیں پھر۔
  11. عرفان سعید

    کون کہاں کہاں اور کیسے کیسے عید گزارے گا؟

    یہ کیا کھچڑی پک رہی ہے؟
  12. عرفان سعید

    کون کہاں کہاں اور کیسے کیسے عید گزارے گا؟

    تُسی تاں پکّے ہو گئے جے۔
  13. عرفان سعید

    کون کہاں کہاں اور کیسے کیسے عید گزارے گا؟

    میں نے کب مطالبہ کیا کہ سیدھے چلے آئیں۔ دو چار بار زمین کے گرد چکر لگا کر آ جائیں۔ پچاس ہزار میل سے اوپر تو بن ہی جائے گا۔
  14. عرفان سعید

    دو مکالموں کے لطیفے

    بیٹا (باپ سے): شادی کرنے پر کتنا خرچ ہو جاتا ہے؟ باپ: معلوم نہیں بیٹے، میں تو ابھی تک خرچ کر رہا ہوں۔
  15. عرفان سعید

    شادی اور میاں بیوی پر لطیفے

    بیوی کو کوئی انتہائی خاص اور بہت اہم بات بتانی ہو، تو کچھ کہنے سے پہلے بیوی کے دونوں ہاتھ تھام لیں۔ تاکہ ممکنہ طمانچے سے بچا جا سکے۔
  16. عرفان سعید

    شادی اور میاں بیوی پر لطیفے

    بیوی کا شوہر کو خوفزدہ کرنے کا آسان ترین فارمولا: "آپ کو پتا ہے کہ آج کونسا دن ہے؟"
  17. عرفان سعید

    کون کہاں کہاں اور کیسے کیسے عید گزارے گا؟

    فن لینڈ تشریف لے آئیں۔
  18. عرفان سعید

    شادی اور میاں بیوی پر لطیفے

    بوڑھے میاں بیوی نے اپنی صحت بحال رکھنے کے لیے روزانہ دو میل پیدل چلنے کا پروگرام بنایا۔ چنانچہ وہ صبح پیدل چلے۔ ایک میل ہی چلے تھے کہ دونوں بہت تھک گئے۔ بوڑھے نے بیوی سے پوچھا: تم تھک تو نہیں گئیں؟ بیوی بہت تھک گئی تھی لیکن شوہر کی ہمدردی دیکھ کر بولی: ’’نہیں تو ابھی تو میں دو میل اور چل سکتی...
Top