جی جی، یہ لکھتے ہوئے ہی سوچ رہی تھی کہ آپ نے یہ کہنا ہے۔ واقعی مقصد یہ نہیں تھا، بس یوں سمجھ لیں کہ زچ تو نہیں ہوتی مگر گاڑھی چھنتی بھی نہیں۔ بس ان خصوصیات سے فاصلہ برقرار رکھنے کی امید رکھتی ہوں۔
بالکل ایسا ہی ہے۔ جس کی جو ترجیحات ہیں وہ اس کا حق ہیں اور میں تو اس بات پہ بھی خوش ہوتی ہوں کہ...