نتائج تلاش

  1. مریم افتخار

    برمنگھم، ہئیر آئی کم!

    کچھ تصویریں میرے پاس اچھی ہیں اور کچھ بس گزارہ ہی ہیں۔ لیکن فکر نہ کریں، میں آپ کو ساری دکھاؤں گی۔ فیصلہ تہاڈا:
  2. مریم افتخار

    پاکستان کا آخری ٹرپ

    تے انٹرویو؟
  3. مریم افتخار

    پاکستان کا آخری ٹرپ

    خیریت سے جائیں اور خیریت سےواپس آئیں! یاز صاحب نے صحیح اندازہ لگایا ہے۔کوئی ریورس گئیر وغیرہ؟
  4. مریم افتخار

    پاکستان کا آخری ٹرپ

    السلام علیکم چوہدری صاحب، یہ ڈیسک ٹاپ سے آمد کب تک متوقع ہے؟ ایک عدد انٹرویو بھی لینا ہے!!
  5. مریم افتخار

    پاکستان کا آخری ٹرپ

    ہم یہ دھاگہ سوئی سے اٹھا کے کہیں اور جگہ بن دیں گے۔ (ب پر پیش پڑھی جاوے)
  6. مریم افتخار

    پاکستان کا آخری ٹرپ

    بادام کا پیڑ آخری اطلاع تک تو الگ تھا اور اس میں جغرافیہ کا تعلق بھی نہ ہے۔ یہ تو خالص اور اصیل نباتیات وغیرہ ہیں۔
  7. مریم افتخار

    برمنگھم، ہئیر آئی کم!

    برمنگھم سی لائف میوزیم دیکھنے کا چاء چڑھا ہوا تھا اور اس کی ٹکٹ واروک کیسل کے ساتھ ہی پیکج میں خرید رکھی تھی۔ یہ بالکل اوائل دنوں کی بات ہے جب ہم برمنگھم گئے اور کرسمس کی چھٹیاں بھی شروع ہو چکی تھیں۔
  8. مریم افتخار

    ہم گلگت بلتستان کے ہیں

    ڈن اینڈ ڈسٹڈ فار ٹو ڈے
  9. مریم افتخار

    ہم گلگت بلتستان کے ہیں

    ہم وہاں جاتے ہیں
  10. مریم افتخار

    ہم گلگت بلتستان کے ہیں

    سیر کرنے چلو
  11. مریم افتخار

    ہم گلگت بلتستان کے ہیں

    چل وہاں جاتے ہیں
  12. مریم افتخار

    ہم گلگت بلتستان کے ہیں

    زندگی میں وہاں کی الگ بات ہے
  13. مریم افتخار

    ہم گلگت بلتستان کے ہیں

    جھوٹ سچ کا جہاں قاعدہ ہی نہیں
  14. مریم افتخار

    ہم گلگت بلتستان کے ہیں

    آسماں سے پرے اک جہاں ہے کہیں
Top