آپ کا انداز تحریر نہایت پرفکر اور جامع ہے۔ جیسے سائنس اور آرٹ کا ایک خوب صورت امتزاج ہو جو اس لڑی میں آنے والوں کے لیے علم کا کوئی ایسا دروازہ کھول دے جس کی موجودگی اس تازہ ہوا کے جھونکے سے پہلے معلوم نہ ہو۔ بہت شکریہ انٹرویو کے لیے وقت نکالنے کا اور جوابات دینے کے ساتھ ساتھ یہ بھی بتائیں کہ...