ہو سکتا ہے میں غلط ہوں، مگر مجھے کسی حد تک لگتا بھی ہے اور دوسروں سے سنا بھی۔ پاکستانی کافی خوش اخلاق اور ایڈجسٹنگ سی طبیعت کے مالک ہیں۔ یہ شاید فیملی سسٹم میں بہت کچھ جھیل کے لوگوں میں ساتھ چلنے والے ہنر آتے ہیں۔ یو کے میں جیسے انسان اکیلے اکیلے ہیں، میں نے بہت سے آپسی عدم برداشت کے مظاہرے بیچ...