محفلین کے انٹرویوز کا سلسلہ زور و شور سے چل رہا ہے۔ تاہم یہ بتاتی چلوں کہ انٹرویو ٹیم (ڈیڑھ انچ کی مسجد وغیرہ) کی جانب سے سبھی انٹرویو دینے والوں کو مکمل آزادی ہے کہ وہ جس سوال کا جواب نہ دینا چاہیں، اگنور کریں۔ کسی اور کے انٹرویو سے کوئی سوال اٹھا کر اس کا جواب دینا چاہیں تو ہمارا سیروں خون...