برمنگھم، ہئیر آئی کم!
ز زیک فوٹوگرافر مئی 30، 2025 #112 ایسے لگ رہا ہے جیسے کچھ تصاویر کی آپ نے کلر کریکشن کی ہے اور کچھ کی نہیں
مریم افتخار محفلین مئی 30، 2025 #113 زیک نے کہا: ایسے لگ رہا ہے جیسے کچھ تصاویر کی آپ نے کلر کریکشن کی ہے اور کچھ کی نہیں مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ کچھ بھی نہیں کیا۔ فون سے بس لیپ ٹاپ میں کر کے اپلوڈ کر دی ہیں۔ ہو سکتا ہے پانی کی وجہ سے کچھ فرق ہو رنگوں میں؟
زیک نے کہا: ایسے لگ رہا ہے جیسے کچھ تصاویر کی آپ نے کلر کریکشن کی ہے اور کچھ کی نہیں مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ کچھ بھی نہیں کیا۔ فون سے بس لیپ ٹاپ میں کر کے اپلوڈ کر دی ہیں۔ ہو سکتا ہے پانی کی وجہ سے کچھ فرق ہو رنگوں میں؟
یاز محفلین مئی 31، 2025 #120 مریم افتخار نے کہا: مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ کیا یہ کچھوا ہے؟ اور اگر یہ کچھوا ہی ہے تو افقی کی بجائے عمودی پوز میں کیوں ہے؟
مریم افتخار نے کہا: مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ کیا یہ کچھوا ہے؟ اور اگر یہ کچھوا ہی ہے تو افقی کی بجائے عمودی پوز میں کیوں ہے؟