مجھے یہ اتنی پسند آ گئی تھی کہ میں نے انگلینڈ کے وزٹ میں اپنے والی چائے لی ہی نہیں۔ یہی منگوا لی، اب پاکستان میں کچھ خاص نظر نہیں آئی ویسے یا پھر نوادرات جتنی مہنگی وغیرہ ہے۔ عربوں کے اکثر کھانے بڑے لذیذ ہوتے ہیں (بس اگر وہ میٹھا اور نمکین مکس نہ کریں تو)۔ آج کل میرا چھوٹا بھائی بھی آپ کے دیس...