انٹرویو عبداللہ محمد بھائی کا انٹرویو

یاز

محفلین
کچھ روشنی یہاں بھی
Screenshot-20250531-155031-X.jpg
 
اس ہفتے بیٹی کو سکول سے واپس لے کر آ رہا تھا کہتی بابا نعت لگاؤ میں بھی ساتھ پڑھنے لگا تو اپنے چھوٹے سے بیگ سے دس دس کے3-4 نوٹ نکال کر مجھ پر پھینکنے لگی۔ میں نے کہاکہ کہاں سے سیکھا تو کہتی میں ولاگ دیکھتی ہوں ناں بابا۔۔ میں آکھیا ٹھیک اے پُتر انج ای رکھ
1) بچوں کے کوئی شرارتی واقعات یا معصوم باتیں بتائیے۔

بلکل ابھی کی سُن لیں۔ میں میچ دیکھ رہا ہوں آئی پی ایل کا اپنا بورڈ کے آگئی کہ کوئسچن کرتے ہیں۔
بورڈ پر ایک سوال لکھ کر مجھے کہتی بابا پکڑو میں ایدھر پریانش آریا جی کے شاٹ دیکھ کر رہا 2 تین دفعہ کہتی بابا بابا پھر کہتی
"جلدی پکڑ لے صبح پنویل بھی نکلنا ہے" :p:LOL:
 
سیما علی

لائبریرین

🤣🤣
 
بھائی یہ پنویل بھی فارسی ہے یا میں ٹھیٹھ پنجابی نہیں؟؟؟
 
Top