مریم افتخار
محفلین
روح تک تاثیر پہنچ گئی اے کہ
ایہہ روحاں راحاں دیاں گلاں نیں۔ (انگریجوں باہر نئیں جانیاں چاہیدیاں وغیرہ)روح نوں تے مافی دے دیو پائی
روح تک تاثیر پہنچ گئی اے کہ
ایہہ روحاں راحاں دیاں گلاں نیں۔ (انگریجوں باہر نئیں جانیاں چاہیدیاں وغیرہ)روح نوں تے مافی دے دیو پائی
وہ تب تک ابھی لاگ ان ہی نہ ہوا تھا۔ اب ہو گیا ہے، اجازت؟بھیجا فرائی کیوں نہیں بھیجا؟
ایدھے تے سنجیدہ بحث لئی ایک زمرہ ایجاد ہونا چاہیدا اے۔ تے ساگ دی بلاسفیمی آلیاں نوں اوتھے نظر بند وغیرہلگدا تہاڈے تے گستاخیِ ساگ دی شق لانی پینی اے۔
ساگ ہو اور بہت ہو۔ بھائی ہونی چاہ دی گنتی مکاندے نیں تے اسیں روٹیاں دی!ساگ نوں تھوڑا کھانا اصل گستاخیٔ ساگ ہے۔
ساگ کو کھیل پتنگوں نے سمجھ رکھا ہےساگ ہو اور بہت ہو۔ بھائی ہونی چاہ دی گنتی مکاندے نیں تے اسیں روٹیاں دی!
نیز "سرفراز دھوکہ نہیں دے گا" وغیرہ۔۔۔
اس ہفتے بیٹی کو سکول سے واپس لے کر آ رہا تھا کہتی بابا نعت لگاؤ میں بھی ساتھ پڑھنے لگا تو اپنے چھوٹے سے بیگ سے دس دس کے3-4 نوٹ نکال کر مجھ پر پھینکنے لگی۔ میں نے کہاکہ کہاں سے سیکھا تو کہتی میں ولاگ دیکھتی ہوں ناں بابا۔۔ میں آکھیا ٹھیک اے پُتر انج ای رکھ
1) بچوں کے کوئی شرارتی واقعات یا معصوم باتیں بتائیے۔
✅✅✅✅✅✅✅سرائیکی؟
🤓🤓🤓🤓🤓🤓🤓🤓🤓نیز "سرفراز دھوکہ نہیں دے گا" وغیرہ۔۔۔
🤣🤣بلکل ابھی کی سُن لیں۔ میں میچ دیکھ رہا ہوں آئی پی ایل کا اپنا بورڈ کے آگئی کہ کوئسچن کرتے ہیں۔
بورڈ پر ایک سوال لکھ کر مجھے کہتی بابا پکڑو میں ایدھر پریانش آریا جی کے شاٹ دیکھ کر رہا 2 تین دفعہ کہتی بابا بابا پھر کہتی
"جلدی پکڑ لے صبح پنویل بھی نکلنا ہے"![]()
بھائی یہ پنویل بھی فارسی ہے یا میں ٹھیٹھ پنجابی نہیں؟؟؟بلکل ابھی کی سُن لیں۔ میں میچ دیکھ رہا ہوں آئی پی ایل کا اپنا بورڈ کے آگئی کہ کوئسچن کرتے ہیں۔
بورڈ پر ایک سوال لکھ کر مجھے کہتی بابا پکڑو میں ایدھر پریانش آریا جی کے شاٹ دیکھ کر رہا 2 تین دفعہ کہتی بابا بابا پھر کہتی
"جلدی پکڑ لے صبح پنویل بھی نکلنا ہے"![]()
بھائی یہ پنویل بھی فارسی ہے یا میں ٹھیٹھ پنجابی نہیں؟؟؟
آپا جی آپ کو پنویل کی کیا سمجھ لگی!!
ایسا ہی لگ رہا تھاآخر کار پتہ لگنا ہے کہ یہ کوئی گیمنگ ٹرم تھی ان دونوں بھائیوں کی سانجھی!!
ہم بھی چونکہ لیگ کرکٹ کے مقتدی نہ ہیں تو اس اصطلاح سے جانکاری خارج از ذہن است۔نہ یہ فارسی ہے نہ پنجابی اسکا پسِ منظر آپکو یاز آ کر بتاتے ہیں
آپ کے لئے بھی کانٹا۔۔ہم بھی چونکہ لیگ کرکٹ کے مقتدی نہ ہیں تو اس اصطلاح سے جانکاری خارج از ذہن است۔