پہلے مرغی آئی تھی۔
انڈہ پہلے یا مرغی ؟ صدیوں سے انسان کیلئے درد سر بنا یہ مسئلہ بالاآخر ہوا حل ۔ ۔ اور برطانوی سائنسدانوں کا کہنا ہے کہ مرغی دنیا میں پہلے آئی ۔برطانیہ کی شیفیلڈ اور واروک یونیورسٹیوں میں اس مسئلے پر طویل عرصے سے تحقیق جاری تھی ، جس سے پتا چلا کہ مرغی دنیا میں پہلے آئی ہے۔یہ...