نتائج تلاش

  1. محب علوی

    خوشگوار واپسی

    ارے ام نور العین ، انکل ؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟ اور ملا عورت !!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!! میں تو خود ایک عرصہ بعد محفل پر دوبارہ آیا ہوں ، اس لیے سوال ہی پیدا نہیں ہوتا کہ گفتگو رہی ہو شاید یہ پیغام انٹرویو ود Atheist والے دھاگے میں کرنا تھا
  2. محب علوی

    کون ہے جو محفل میں آیا - 65

    ماشاءللہ فہیم جب بھی سوچتا ہوں کہ اب فہیم کچھ عرصہ نہیں آئے گا تبھی فہیم کی انٹری ہو جاتی ہے۔ ناعمہ تمہاری انگریزی کی اسائنمنٹ اب تک مکمل ہوئی کہ نہیں۔
  3. محب علوی

    خوشگوار واپسی

    ساجد ، ایک تو آپ کے نام کے گرد ستارے کسی اور دنیا میں لے جاتے ہیں۔ ٹارزن والی واپسی تو شاید میری پہلے ہو چکی ہے اس لیے اب اس کا چانس نہیں اور ایک زمانے میں آپ بھی تو غیر حاضر ہو گئے تھے مگر پھر لوٹ آئے تو عزیزم کچھ عرصہ کے لیے بچھڑا ضرور تھا محفل سے مگر لوٹ کر تو انسان گھر ہی آتا ہے۔ :)
  4. محب علوی

    انٹرویو انٹرویو وِد Atheist

    پیٹریاٹ ، آپ تو تباہ کن قسم کی بچت کر رہے ہیں :) گولڈ کے بارے میں آپ نے کچھ تحقیق کی ہے یا عمومی رائے دیکھتے ہوئے سونا خرید رہے ہیں۔ آپ کے خیال میں سونے کی قیمتیں مزید کتنا عرصہ بڑھتی رہیں گی۔ آپ کا تعلق کس شعبہ سے ہے؟ پسندیدہ مضامین کون سے ہیں ؟
  5. محب علوی

    کون ہے جو محفل میں آیا - 65

    کوئی بات نہیں ناعمہ ، ناز آ تو گئی ہے نہ ۔
  6. محب علوی

    مبارکباد جیہ کو سالگرہ مبارک

    بہت اچھی ممبر ہیں اور مغل صاحب میں آپ کی دعا میں شامل ہوں۔ ثم آمین
  7. محب علوی

    کون کس کو مس کر رہا ہے؟ 11

    امید ہے اب آپ کے ابو خیریت سے ہوں گے ، شگفتہ۔ بھرپور خدمت سے جلدی جلدی ٹھیک کر دیں انہیں۔
  8. محب علوی

    خوشگوار واپسی

    ملا عورت آپ کے ویلکم بیک کا شکریہ۔ ویسے یہ ملا عورت کیا ملانی کا مترادف ہے :)
  9. محب علوی

    خوشگوار واپسی

    سچی بات تو یہ ہے کہ دو دن سے مسلسل اردو ویب پر ہی ہوں۔ بلکہ کل تو 16،17 گھنٹے مسلسل استعمال کے بعد سویا تھا۔ اب اتنا زیادہ استعمال مسلسل جاری تو نہیں رہ سکتا مگر اس سے ظاہر ہوتا ہے کہ محفل کی جاذبیت اور دلکشی بہت بڑھ گئی ہے۔
  10. محب علوی

    ناعمہ کا چائے خانہ (3)

    تھوڑی لیٹ ہوگئی ناعمہ ، میں نے ابھی پھر بنا لی ویسے اتنی اچھی بہن مل جائے گی سوچا نہیں تھا۔ چائے پلوا کر تو مجھ سے جتنی مرضی فرمائشیں پوری کروالے کوئی۔
  11. محب علوی

    کون کس کو مس کر رہا ہے؟ 11

    میں تو ابھی آیا ہوں۔
  12. محب علوی

    Table Add-on

    یہ بہت آسانی پیدا کر دی ہےورنہ کافی وقت ضائع ہو جاتا۔
  13. محب علوی

    Table Add-on

    مجھے اس وقت اوریکل ڈیٹا بیس پر لکھتے ہوئے ٹیبل کا لے آؤٹ شامل کرنے میں کافی دقت پیش آ رہی ہے اورHTML کوڈ میں / بار بار آگے پیچھے ہو رہی ہے جس کی وجہ سے سارا ڈیٹا ایک ہی کالم میں ٹیگ سمیت ظاہر ہو رہا ہے۔ اگر Rich Editor میں ہی ٹیبل کا آئیکون شامل ہو سکے یا کوئی ایڈ آن جس سے ٹیبل کا لے آؤٹ...
  14. محب علوی

    نئی محفل فورم کے استعمال کے بارے میں اپنے تجربات سے آگاہ کریں

    زیر نگرانی دھاگے خالی ہی نظر آتے ہیں جب کہ جس دھاگے کو زیر نگرانی کیا ہو وہاں یہ نظر آ رہا ہوتا ہے کہ دھاگہ زیر نگرانی ہے۔
  15. محب علوی

    ڈیٹابیس اوریکل ڈیٹا بیس

    اب ہم ٹیبل اور اس میں ڈیٹا کی بات کرتے ہیں۔ مندرجہ ذیل مثال میں ایک ٹیبل Company لیتے ہیں اور اس کے حوالے سے گفتگو کو آگے بڑھاتے ہیں۔
  16. محب علوی

    تعارف یہ عمل کی جگہ ہے۔مسلمان ہونے پر فخر ہے۔(سیالکوٹ)

    خوش آمدید آصف آپ کمپیوٹر کر کس قسم کا کام کرتے ہیں اور کونسا سافٹ وئیر استعمال کرتے ہیں
  17. محب علوی

    کون ہے جو محفل میں آیا - 65

    صرف پڑھنے سے کام نہیں چلے گا، اس میں حصہ بھی لینا ہے۔
  18. محب علوی

    ڈیٹابیس اوریکل ڈیٹا بیس

    کونسی امیدوار کی پرائمری بننی چاہیے اس کا کوئی لگا بندھا اصول نہیں ہے بلکہ زیادہ تر یہ ڈیٹا بیس ڈیزائنر اور ڈیٹا ماڈلر کے ہاتھ میں ہی ہوتا ہے۔ Fabian Pascal اپنی کتاب SQL and Relational Basics میں اس پر اپنی رائے دیتے ہوئے لکھتے ہیں کہ اس کا فیصلہ کم از کم کے اصول پر مبنی ہونا چاہیے (یعنی کم سے...
  19. محب علوی

    کون ہے جو محفل میں آیا - 65

    کسر نفسی سے کام نہ لیں جناب۔ کھل کر بتائیں کہ کس کس چیز پر کام کرنے کی کوشش کرتے ہیں یا سیکھ رہے ہیں تاکہ مل جل کر سیکھنے کا سلسلہ جاری رکھیں۔
Top