نتائج تلاش

  1. یاز

    بنگلہ دیش کا دورہ ویسٹ انڈیز

    تمیم، محموداللہ اور مشرفی مرتضیٰ کی عمدہ بیٹنگ۔ بنگلہ دیش 255 پہ 5۔
  2. یاز

    مبارکباد یاز بھیا کے 18000 مراسلے

    آپ سب احباب کا بہت بہت شکریہ۔
  3. یاز

    تعارف تعارف نامہ

    السلام علیکم اور محفل پہ خوش آمدید۔
  4. یاز

    سیاسی چٹکلے اور لطائف

    بہت عمدہ۔
  5. یاز

    تنزانیہ سفاری

    نہیں۔
  6. یاز

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    بہت شکریہ بہن جی۔
  7. یاز

    تنزانیہ سفاری

    واہ کیا مونچھ ہے۔
  8. یاز

    سیاسی چٹکلے اور لطائف

    ان میں سے کئی پارٹیاں ایسی بھی ہیں جو موٹرسائیکل پہ پوری آ جائیں، وہ بھی جب ڈبل سواری پہ پابندی لگی ہو۔
  9. یاز

    سیاسی چٹکلے اور لطائف

    اس سے بھی زیادہ یہ جتلانا مقصود تھا کہ ہم بھی ایک "پارٹی" ہیں۔
  10. یاز

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    یاز کی جانب سے آپ کا بہت شکریہ اور دعائیں وغیرہ۔
  11. یاز

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    وقت وقت کی بات ہے۔
  12. یاز

    بنگلہ دیش کا دورہ ویسٹ انڈیز

    تیسرا ون ڈے شروع ہو چکا ہے۔ بنگلہ دیش کی بیٹنگ جاری۔ 18 اوورز میں 80 پہ 1 آؤٹ۔
  13. یاز

    پاکستان عام انتخابات 2018ء ٭ تبصرے، صورتحال، نتائج

    یہ تو نیا کٹا کھول دیا ہے صحافی صاحب نے۔
  14. یاز

    سادہ سا سوال ہے !

    ایسی حلیم سے افاقہ کم اور فاقہ زیادہ ہوتا دکھائی دیتا ہے۔
  15. یاز

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    لو جی یہاں تو گانا بجانا ہونے لگا۔
  16. یاز

    تنزانیہ سفاری

    ہنثر بیف میں کھایا ہو شاید۔
  17. یاز

    پاکستان عام انتخابات 2018ء ٭ تبصرے، صورتحال، نتائج

    کافی اچھا نتیجہ آیا ہے۔ بقول شخصے سہج پکے سو میٹھا ہو۔
  18. یاز

    کیمرے کی آنکھوں دیکھے مناظر

    ٹائم زون کا فرق ملحوظ رہے۔
  19. یاز

    سادہ سا سوال ہے !

    سوال یہ بھی ہے کہ مزیدار حلیم اتنی بدمزہ کیوں ہوتی جا رہی ہے؟
Top