نتائج تلاش

  1. یاز

    اس سال کہاں کی سیر کا ارادہ ہے؟

    اوہ اچھا۔ شکر ہے کہ ہم نے بجا نہیں لیا :donttellanyone2:۔ معلومات میں اضافے پہ بہت مشکور ہوں جناب۔
  2. یاز

    بھارت کا دورہ آئرلینڈ و انگلستان

    تیسرے ٹیسٹ میچ کا آغاز ہو چکا ہے۔ بھارتی بیٹنگ جاری۔ 168 پہ 3 آؤٹ ہیں۔
  3. یاز

    اس سال کہاں کی سیر کا ارادہ ہے؟

    باجا روانہ کر سکتے ہیں تو نیک کام میں دیر کیسی بھائی!!۔ باجا (کیلی فورنیا) جانا ہمارے دیرینہ خوابوں میں سے ایک ہے۔
  4. یاز

    مبارکباد آپ کو مبارک ہو

    بہت مبارک ہو محمد احمد بھائی۔
  5. یاز

    اس سال کہاں کی سیر کا ارادہ ہے؟

    گَم۔۔ بولے تو۔۔ چپکو؟
  6. یاز

    مبارکباد ام اویس بہنا ہزاری ہوگئیں

    بہت مبارک ہو ام اویس بہن جی۔
  7. یاز

    اس سال کہاں کی سیر کا ارادہ ہے؟

    بس جی مصروفیات کی وجہ سے سٹی ہی گم ہے، تو ہم بھی سٹی کے ساتھ ساتھ گم بلکہ گم صم ہیں۔ تاہم گمشدگی کا یہ عارضہ عارضی ہے اور انشاءاللہ جلد ہی پھر سے دھماچوکڑی مچائی جائے گی۔
  8. یاز

    اس سال کہاں کی سیر کا ارادہ ہے؟

    جی جی، وہی تو۔
  9. یاز

    اس سال کہاں کی سیر کا ارادہ ہے؟

    پہنچ کے بتائیں گے انشاءاللہ۔
  10. یاز

    مبارکباد اے خان کو سالگرہ مبارک

    بہت مبارک ہو اے خان بھائی۔
  11. یاز

    اس سال کہاں کی سیر کا ارادہ ہے؟

    روانگی کی تیاریاں تقریباً مکمل ہیں۔ صبح سویرے روانگی ہے انشاءاللہ۔
  12. یاز

    اس سال کہاں کی سیر کا ارادہ ہے؟

    قصد تو کسی اچھے سے ٹرپ کا ہے۔ پاکستان میں عید کے روز تو بالکل بھی رش نہیں ہوتا۔ دوسرے اور تیسرے دن رش لگتا ہے۔
  13. یاز

    اس سال کہاں کی سیر کا ارادہ ہے؟

    غائبانہ قربانی کرنے کا قصد ہے۔
  14. یاز

    اس سال کہاں کی سیر کا ارادہ ہے؟

    سوچ رہے ہیں کہ اس دفعہ کی عید کسی ٹرپ پہ ہی گزاری جائے۔
  15. یاز

    زیادہ دور نہیں ہیں جناب۔

    زیادہ دور نہیں ہیں جناب۔
  16. یاز

    جاپان کی تصویری یاداشتیں

    میں نے تو مذاق کے پیرائے میں پوسٹ کیا تھا بھائی۔ یہ مندر یا ٹیمپل جاپان میں ہی ہے اور سونے سے مراد سلیپنگ تھا۔ یعنی واقعی سونے کا مندر ہی ہوا۔
  17. یاز

    اردو کے بڑے فورم

    "کرتے ہیں لُچ" وغیرہ چلے گا؟
Top