نتائج تلاش

  1. نیرنگ خیال

    شاہ جی (از قلم نیرنگ خیال)

    ہاہاہاہاہاہااااا۔۔۔۔ نہ کریا کرو سرکار۔۔۔۔ محبت ہے آپ کی شاہ جی۔۔۔ :) اسلام آباد آ کر تو بالکل میسج کرنا بھی چھوڑ دیا کہ کہیں یہ گستاخ ملنے ہی نہ آجائے۔ :)
  2. نیرنگ خیال

    شاہ جی (از قلم نیرنگ خیال)

    محبت ہے آپ کی حضور۔۔۔۔ :)
  3. نیرنگ خیال

    شاہ جی (از قلم نیرنگ خیال)

    شکرگزار ہوں سرکار۔۔۔۔
  4. نیرنگ خیال

    محفلین میری نظر میں

    جیتی رہو۔ :) یہ سب ازراہِ تفنن تھا۔ :)
  5. نیرنگ خیال

    میرے کیمرے کی نظر سے

    سر کوئی جملہ حقوق نہیں۔ :) سر آپ حسیب کے استاد ہیں۔ آپ کو کیسے بھول سکتے ہیں۔ :)
  6. نیرنگ خیال

    میرے کیمرے کی نظر سے

    مشرقی مچھلیاں تھیں۔۔ شرما کر چھپ گئی۔۔۔ :) راجا صاحب آپ اسلام آباد میں ہوتے ہیں۔ اسلام آباد کے کئی محفلین سے ملاقات ہے مگر آپ سے کبھی تعارف نہیں ہو پایا۔ کبھی وقت ملے تو کوئی پروگرام ترتیب دیں۔ :)
  7. نیرنگ خیال

    محفلین میری نظر میں

    ہلال مکھن ارزاں است۔۔۔۔۔ میرے جیسا بننے کی کیا ضرورت ہے جب مجھ سے بہتر ہو۔۔۔ :)
  8. نیرنگ خیال

    تھیم فوٹوگرافی کھیل قسط 50: کھڑکی سے منظر

    زیک آپ بھی بےایمانی پر اتر آئے۔۔ تین کی جگہ تیس تو نہیں ہوگیا۔۔۔۔
  9. نیرنگ خیال

    حقیقت۔۔۔ لیکن ذرا ہٹ کے

    یہ دونوں ہوں تب بھی یہی عالم ہے۔۔۔۔ سب دوست اکھٹے ہو کر لنچ پر جاتے ہیں اور اپنے اپنے موبائل میں کھوئے ہوتے ہیں۔ ایک انگریزی کامک دیکھا تھا۔۔۔کچھ یوں ترجمہ بنتا تھا۔۔۔ "آج میرا وائی فائی نہیں چل رہا تھا۔ تو اپنے گھر والوں سے بات کی۔ اچھے لوگ ہیں۔ "
  10. نیرنگ خیال

    شاہ جی (از قلم نیرنگ خیال)

    یہ ان بھلے دنوں کی بات ہے جب مولوی نے شہر اقتدار میں سکونت اختیار کر لی تھی۔ دفتر میں مولوی کی نشست ملک صاحب اور چوہدری کے ساتھ تھی۔ شاہ جی ان کے بالکل عقب والی کرسی پر سویا کرتے تھے اور جب کبھی جاگ رہے ہوتے تو فرماتے تھے کہ یہ لوگ میرے عقب میں بیٹھتے ہیں۔ بات ان کی یوں بھی درست تھی کہ شاہ...
  11. نیرنگ خیال

    تھیم فوٹوگرافی کھیل قسط 50: کھڑکی سے منظر

    پہلے چوہدری صاحب پٹڑی سے اتر کر پنجابی لکھا کرتے تھے۔۔۔ اور اب پٹڑی سے اتریں تو اردو لکھتے ہیں۔
  12. نیرنگ خیال

    محفلین میری نظر میں

    کون سا مخفف۔۔۔۔ جملہ تو تھا ہی نہیں۔۔۔۔ ہم تو یہی کہہ رہے تھے کہ یہ داستاں بچے بچے کی زباں پر ہے۔۔۔ لیکن لوگ مان کر نہیں دے رہے۔۔۔ :)
  13. نیرنگ خیال

    تھیم فوٹوگرافی کھیل قسط 50: کھڑکی سے منظر

    کہتے ہیں آسمان بھی کھڑکی ہے۔۔۔۔ :)
  14. نیرنگ خیال

    تھیم فوٹوگرافی کھیل قسط 50: کھڑکی سے منظر

    لوگ تو کھل کے بےایمانیاں کر رہے ہیں۔۔۔ تین کی قدغن کے ساتھ تو وہ سلوک ہوا کہ رہے نام اللہ کا۔۔۔۔
  15. نیرنگ خیال

    محفلین میری نظر میں

    واہ الہلال صاحب۔۔۔ مختصر اور اعلیٰ۔۔۔ اور اس کے ساتھ ہی یہ بھی پتا چلا کہ آپ مجھ سے بھی پرانے محفلین ہیں۔ زبردست مشاہدہ۔۔۔۔ بہترین اعلی۔۔۔۔ ہاہاہاہاااا۔۔۔۔ کمال۔۔۔ کیا بےساختگی ہے۔۔۔ بہترین۔۔۔۔ کوئی شک۔۔۔ خوفِ خدا کرو۔۔۔ کیوں اپنی جان کے دشمن بنے ہو میاں۔۔۔۔ اچھا بھلا لکھتے ہیں آپ۔۔۔۔...
  16. نیرنگ خیال

    تھیم فوٹوگرافی کھیل قسط 50: کھڑکی سے منظر

    نئی تصویر تو ابھی تک نہیں کھینچ پایا۔ لہذا ایک پرانی تصویر لگا رہا ہوں کہ ایک تصویر ابھی رہتی تھی۔۔۔ شاہ اللہ دتّا غار۔۔۔ اندر سے باہر کا منظر
  17. نیرنگ خیال

    آشنائے محبت۔۔۔!

    سنی ہوتی تو سوال اٹھاتے۔۔۔ :)
  18. نیرنگ خیال

    آشنائے محبت۔۔۔!

    قسم لے لیں ذیشان بھائی جو یاد رہا ہو۔۔۔ اور اگر آپ آج بھی یاد نہ دلاتے تو شاید ہم اتنی خوبصورت تحریر پڑھنے سے پتا نہیں اور کتنا عرصہ محروم رہتے۔ ماشاءاللہ۔۔۔ بہت ہی خوبصورت اور اعلی تحریر۔۔۔ بین السطور ایک بات بتائیں کہ محبت کی آواز میں واقعی اتنی جادوگری تھی۔۔۔ :p
  19. نیرنگ خیال

    میرے کیمرے کی نظر سے

    خانپور ڈیم۔۔۔۔ ایک اور تصویر
Top