لاہور (سپورٹس رپورٹر+نمائندہ سپورٹس) انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی )نے نئی ٹی ٹوئنٹی رینکنگ جاری کردی جس میں پاکستان نے آسٹریلیا سے دوسری پوزیشن چھین لی۔ آسٹریلیا اور انگلینڈ کے مابین ٹی ٹوئنٹی کے بعد انٹرنیشنل کرکٹ کونسل نے نئی رینکنگ جاری کردی ‘ پاکستان نے آسٹریلیا سے دوسری پوزیشن چھین لی‘...