نتائج تلاش

  1. خالد محمود چوہدری

    قرانِ پاک کی ترتیب و تفہیم ۔۔۔۔ لڑی تبصرہ جات

    میں تو تہوما میں لکھتا ہوں ایریل میں بھی لکھا جاسکتا ہے عربی ٹائمز نیورومن میں بھی لکھی جاتی ہے
  2. خالد محمود چوہدری

    مذہب اور سائنس کا تقابل

    عقلی توجیہہ و تحقیق کے دو سائنسی طریقے ایک قسم کا علم وہ ہوتا ہے جس کی تحقیق تجربات اور مشاہدات کے ذریعے سے ممکن ہو اور دوسری قسم کا علم وہ ہے جس میں اصل حصہ ظن و تخمین کا ہی ہوتا ہے۔ان دونوں قسم کے علوم میں فرق نہ کرنے کی وجہ سے مسلمانوں میں عقل اور نقل کے سلسلے میں ایک معرکہ برپاہو گیا۔...
  3. خالد محمود چوہدری

    مذہب اور سائنس کا تقابل

    مذہب کیخلاف جدید سائنسی مقدمہ اور پسند نا پسند کا اثر دھٹکر چیمبرز نے اپنی کتاب شہادت میں اپنے ایک واقعہ کا ذکر کیا ہے جو بلا شبہ اس کی زندگی کے لئے ایک نقطہ انقلاب بن سکتا تھا وہ اپنی چھوٹی بچی کی طرف دیکھ رہا تھا کہ اس کی نظر بچی کے کام پر جا پڑی اور غیر شعوری طور پر وہ اس کی ساخت کی...
  4. خالد محمود چوہدری

    مذہب اور سائنس کا تقابل

    مذہب اور سائنس کا تقابل مجھے ایک بات جو کبھی سمجھ میں نہیں آئی وہ سائنس اور مذہب کا تقابل ہے۔ اس نکتہ پر میں بارہاں اپنی مختلف تحاریر میں اشارہ کرتا رہا ہوں اور سوال یہ ہے کہ سائنس اور مذہب کو آمنے سامنے لا کر کس لیے کھڑا کیا جائے؟ جواب میں بہت ساری باتیں کی جاتی ہیں لیکن آج تک مکمل طور پر...
  5. خالد محمود چوہدری

    مذہب اور سائنس کا تقابل

    اسلام کی پوری تاریخ کے اندر، اسلام کو ان دشواریوں کا سامنا نہیں کرنا پڑا جو یورپ کو انکے غلط عقیدے کی وجہ سے کرنا پڑیں۔ بہت اہم مشکلات میں سے ایک مذہب اور سائنس کے درمیان خوفناک اختلافات تھے۔ مذہب اس بےرحمی کیساتھ سائنس سے جا ٹکرایا کہ کلیسا نے بہت سے سائنسدانوں کو زندہ جلا دیا اس بنا پر کہ وہ...
  6. خالد محمود چوہدری

    قرانِ پاک کی ترتیب و تفہیم ۔۔۔۔ لڑی تبصرہ جات

    میری بہن اگر ممکن ہو تو عربی کیلئے فونٹ تبدیل کردیا کریں۔
  7. خالد محمود چوہدری

    کیا حضرت خضر علیہ السلام زندہ ہیں؟ مفتی منیب الرحمن کی رائے

    فَاَلْقٰی عَصَاہُ فَاِذَا ہِیَ ثُعْبَانٌ مُّبِیۡنٌ ﴿ۚۖ۳۲﴾ الشعرا تو موسٰی نے اپنا عصا ڈال دیا جبھی وہ صریح اژدہا ہوگیا (ف۳۶) عصا اژدھا بن کر آسمان کی طرف بقدر ایک میل کے اُڑا پھر اُتر کر فرعون کی طرف متوجہ ہوا اور کہنے لگا اے مُوسٰی مجھے جو چاہیئے حکم دیجئے فرعون نے گھبرا کر کہا اس کی قسم جس نے...
  8. خالد محمود چوہدری

    آج کی آیت

    وَقَالَ الّذِینَ کَفَرُوا لَن نُومِنَ بِھٰذَا القُراٰنِ وَلا بِالّذِی بَینَ یَدیہِ وَلَوُتَرٰی اِذِالظّٰلِمُونَ مَوقُوفُونَ عِندَ رَبِھِم یَرجِعُ بَعضُھُم اِلٰی بَعضٍ القَولَ یَقُولُ الّذِینَ استُضعِفُوا لِلّذِینَ استَکبَرُوا لَولا اَنتُم لَکُنَا مُؤمِنِین۔ (سورۃ سبا آیت نمبر 31) ترجمہ: اور ان...
  9. خالد محمود چوہدری

    دنیا کے 13 احمقانہ قوانین

    میں بھی یہی کرتا ہوں ، بس سہواً رہ گیا
  10. خالد محمود چوہدری

    دنیا کے 13 احمقانہ قوانین

    ارے نہیں بھائی کاپی پیسٹ ہے
  11. خالد محمود چوہدری

    دنیا کے 13 احمقانہ قوانین

    فلورنس کا شمار اٹلی کے مشہور شہروں میں ہوتا ہے۔ روایت ہے کہ مغربی نشاۃثانیہ (Renaissance) نے اسی نگر میں جنم لیا۔ شہر میں کئی تاریخی عمارات اور سیکڑوں چرچ واقع ہیں۔ ہر سال وہاں بلامبالغہ لاکھوں سیاح آثار قدیمہ دیکھنے آتے ہیں۔ تاہم بہت سے سیاح شہر کے ایک انوکھے قانون کی وجہ سے اپنی خاصی بھاری...
  12. خالد محمود چوہدری

    ایک سابق محفلین سے ملاقات!

    ہمیں بہت خوشی ہوئی ، ایسا لگا جیسے ہماری بھی ملاقات ہو گئی ۔ بہت شکریہ۔ ہم قیصرانی صاحب کو بہت مس کرتے ہیں۔
  13. خالد محمود چوہدری

    شاہ اللہ دتّہ غار

    بہت زبردست نیرنگ خیال جیتے رہیئے، خوش رہیئے
  14. خالد محمود چوہدری

    تعارف سلام

    خوش آمدید عمیر فخر
  15. خالد محمود چوہدری

    تعارف تعا رف

    نام کی تبدیلی مبارک ہو۔ اب آپ برملا کہہ سکتے ہیں "پدرم سلطان بود"
  16. خالد محمود چوہدری

    لفظ!!!

    جواباً خاموشی کبھی کبھی متکلم کی توہین ہوتے ہیں ۔
Top