حکیم صاحب کے بارے میں کچھ لکھوں
اتنی میری اوقات نہیں
لیکن میں اتنا ضرور کہنا چاہتا ہوں کہ ایسے ہوتے ہیں مسلمان، گورنر، محبِ وطن، پاکستانی، قائداعظم کے جوان،علامہ اقبال کے شاہین۔
صرف حکمرانوں کو ہی نہیں ہم سب کو شرم آنی چاہیے کہ جس ملک میں حکیم صاحب جیسے لوگوں کے اثاثے ہمدرد کی شکل میں موجود ہوں...